Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | FLOATING PIER R Noun Report Error! | تیرتا ہوا پشتہ ۔ تیرتا ہوا چبوترہ جس پر سے جہاز کے مسافر اور مال اتار ا جاتا ہے اور جو مدو جزر کے ساتھ اٹھتا گھٹتا ہے ۔ |
1232 | FLOATING PLATE R Noun Report Error! | ڈھلے ہوئے لوہے کی چوڑی چپٹی پلیٹ جس پر قالب بنا یا جا تا ہے اور جس کی نچلی طرف رخ ہو تے ہیں ۔ |
1233 | FLOATING POINT ARITHMETIC R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ ارتھمیٹک ۔ فلوٹنگ پوائنٹ نمبرز پر انجام دے جانے والی ارتھمیٹک ۔ |
1234 | FLOATING POINT CONSTANT R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ کانسٹنٹ ۔ ایک مستقل مقدار جو ایک حقیقی یا فلوٹنگ پوائنٹ مقدار کی نمائندگی کرے ۔ |
1235 | FLOATING POINT NOTATION R Noun Report Error! | فلوٹنگ پوائنٹ نوٹیشن ۔ ایک نمیرک فارمیٹ جو بہت بڑے اور بہت چھوٹے حقیقی اعداد کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ |