Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | his youth fresh complexioned high collared and side whiskered odd fashions people followed in those days R Phrase Report Error! | عالمِ جوانی کھلا نکھرا رنگ روپ بڑے کالر والا لباس زیب تن کیے اور قلمیں رکھے ہوئے (ان دنوں لوگ عجیب و غریب فیشن اختیار کیے ہوئے تھے ) ۔ |
1537 | His صلی اللہ علیہ وسلم father Hazrat Abdullah had died a few months before his birth R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے والد ماجد حضرت عبدللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش سے چند ماہ پہلے ہی وفات پا گئے تھے |
1538 | HIS صلی اللہ علیہ وسلم HOLY TOMB IS IN MADINA R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک مدینہ میں ہے
|
1539 | His صلی اللہ علیہ وسلم mother also passed away in his childhood R Phrase Report Error! | آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ ماجدہ بھی وفات پا گئی تھیں |
1540 | His/her pen is better than mine but yours is still better
R Phrase Report Error! | اس کا قلم میرے قلم سے اچھا ہے لیکن تمہارا قلم اور زیادہ اچھا ہے
|