Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | ICHTHYOSAURUS R Noun Report Error! | نوع کا قدیم جانور ۔ ناپید رینگنے والا جانور ۔ جِس کا سر لمبا ، جِسم مخروطی ، چار پنکھ نُما عضو اور عموماً بھاری دُم ہوتی تھی ۔ |
272 | ICHTHYOSES R Noun Report Error! | ایک قسم کی کیفیت جس میں جلد خشک ہوجاتی ہے اور اس پر چھلکے سے نمودار ہوجاتے ہیں ۔ جس طرح مچھلی کے جسم پر ہوتے ہیں ۔ |
273 | ICHTHYOSIS R
Report Error! | سمک جلدی، خشک اور اسکیلی کھال، مچھلی والا |
274 | ICHTHYOSIS R Verb Report Error! | ایک پیدائشی جلدی مرض جس میں جلد سخت اور خشک ہو جاتی ہے ۔ |
275 | ICHTHYOSIS R Noun Report Error! | سَمَک جِلدی ۔ خُشَک اور سَکیلی کھال ۔ مَچھلی والی جِلد |