Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | RUBBER PELVIS R Noun Report Error! | ہڈیوں کا حوض |
62 | RUBBER PLANT R Noun Report Error! | رَبَڑ پودا ، جِس سے رَبَڑ حاصِل کِيا جاتا ہے ۔ شَہتُوت کے خاندان کا ايک آرائشی دَرَخت ۔ |
63 | RUBBER SOLUTION R Noun Report Error! | ربڑ کی چیزوں کی مُرمّت یا جوڑنے کے لیے لیس دار نیم سیّال مادّہ بتدریج سوکھنے والا ۔ |
64 | RUBBER STAMP R Noun, Verb Report Error! | سیاہی کی مہر جو کاغذات پر لگائی جاتی ہے ۔ کِسی دوسرے یا دوسروں کے کہنے پر آنکھ بند کر کے چلنے والا آدمی ۔ |
65 | RUBBER STAMP R Adjective Report Error! | ربڑ مہر ایسی چھوٹی سی روشنائی والی چھاپنے کی مہر جسے دستاویزات اور پیکٹوں پر لگانے کے لیے ہاتھ کا دبائو ڈالا جاتا ہے ۔ |