| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | FLYING BUTTRESS R Noun Report Error! | کِسی دیوار کا ایسا پُشتہ جو کِسی دُوسری دیوار یا محراب کی مضبُوطی کے لیے تعمیر کیا جاۓ ۔ |
| 127 | FLYING CAMP R Noun Report Error! | عارضی فوجی کیمپ ۔ فوجی کمپنی ۔ اسکواڈرن یا دیگر دستے جو جلد جلد جگہ بدلنے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لئے تیار کئے گئے ہو ۔ |
| 128 | FLYING CAT R Noun Report Error! | ایک قسم کی اڑنے والی گلہری ۔ |
| 129 | FLYING CIRCUS R Noun Report Error! | فوجی کاروائی میں مشغول طیاروں کی گردش یا گرداں تر تیب ۔ |
| 130 | FLYING CLUB R Noun Report Error! | بزم ہوا بازی ۔ |