Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | PARAMETER R Noun Report Error! | پیرامیٹر پروگرامنگ میں ایک یسی مقدار جو ایک متغیر کو آپریشن کی ابتداء پر یا پروگرام کے ذریعے ایک ایکسپریشن کا تعین کرنے سے قبل دی جا تی ہے ۔ |
7 | PARAMETER DRIVEN R Adjective Report Error! | پیرمیٹرڈریون پرو گرام اس پر مشمتل ہونا یا اس کا کوئی حصہ یا ایک ایسا آپریشن جس کےکر یکٹر آوٹ کم کا تعین پیر امیٹرز کی ان مقداروں سے کیا جاتا ہے جو اہیں تفویض کی جاتی ہیں |
8 | PARAMETER IN MATHEMATICS A QUANTITY THAT IS FIXED R
Report Error! | (ریاضی ) وہ مقدار جو زیر خور صورت میں متعین ہو مگر اور صورتوں میں غیر متعین ہو ۔ پرامیٹر ۔ |
9 | PARAMETER OF DISTRIBUTION R Noun Report Error! | تقسیم کا تبدیلیہ ۔ |
10 | PARAMETER PASSING R Noun Report Error! | پیرامیٹر پا سنگ پروگرامنگ میں حقیقی پیرامیٹر کی ویلیو کا رسمی پیرامیٹر کے ساتھ ایسا تبادلہجو ایک پروسیبر یا فنکشن کال پروسیس کرنے پر کیا جاتا ہے ۔ |