Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | reptile
R Phrase Report Error! | ریپٹائل : ورٹیبریٹ جانداروں کی کلاس ریپٹائلا (reptilia) کا ایک رکن ۔ ان جانداروں کی جلد پر چھلکے ہوتے ہیں ۔ |
2 | REPTILE R Noun, Adjective Report Error! | رینگنے والا ۔ رینگنے والا جانور ۔ ذلیل ۔ خوشدمدی السان ۔ |
3 | REPTILE R Adjective Report Error! | ریپٹائل ۔ رینگنے والا ۔ رینگنے والے جانداروں کا کوئی رکن ۔ خزندہ ۔ حامہ چار پاوں والے حبلی ۔ |
4 | REPTILE R Adjective Report Error! | رینگنے والا ۔ خزندہ ۔ |
5 | REPTILE R Noun Report Error! | خزندہ ۔ رینگنے والا جانور ۔ ٹھنڈے خون والے فقری ۔ ہوا میں سانس لینے والے رینگنے والے جانوروں میں سے کوئی ایک ۔ جیسے سانپ چھپکلی ۔ مگر مچھ ۔ |