Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | NUCLEUS R Noun Report Error! | نیوکلیس کسی بافت یا خلیے کا اندرونی حصہ جو مرکز کے بیچوں بیچ ہوتا ہے اور متلقہ خلیے کی نشوونما خوراک بالیدگی اور نسل کے ارتقاء میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
2 | NUCLEUS R Noun Report Error! | مرکزہ ۔ مرکز عصبی ۔ ثانوی نشو نما کے لیے مرکز ۔ |
3 | NUCLEUS R Adjective Report Error! | نیوکلئیس ۔ خلیہ میں پروٹوپلازم کا مخصوص گول جسم جس میں رنگ ہوتا ہے اور سائٹو پلازم کی سرگرمیاں متحرک کرنے والے اینزائیمز پیدا کرتا ہے ۔ |
4 | NUCLEUS R Noun Report Error! | دُم دار ستارے کاسر یا مرکزی حصہ ۔ سالمے کا مرکز ۔ مغز ۔ اصل ۔ |
5 | NUCLEUS R Latin Report Error! | مَرکَزَہ ۔ ایسا مَرکَزی نُقطَہ جو نَشوونُما کا ذِمَّہ دار ہو یا کیمیائی تَبدیلیوں میں اپنی شَناخَت قائم رَکھتا ہو |