Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | PELICAN R Noun Report Error! | ماہی خور آبی پرندہ ، ایک آبی پرندہ جس کے متعلق مشہور ہے کہ اپنے بچوں کو اپنے خون سے پالتا ہے ۔ |
2 | PELICAN R Noun Report Error! | حواصل ۔ ماہی خور پرندہ ۔ |
3 | PELICAN CROSSING R Noun Report Error! | پیدل چلنے والوں کے سڑک پار کرنے کی جگہ جہاں وہ ٹریفک کی بتّیاں خود اپنے لیے کھول سکتے ہیں ۔ |
4 | PELICAN FISH R Noun Report Error! | ایک قسم کی بام مچھلی ۔ |
5 | PELICAN FISH R Adjective Report Error! | پیلی کن فش ۔ گہرے سمندروں کی مچھلی ۔ منہ بہت بڑا اور جسم بہت چھوٹا ہوتا ہے ۔ |