Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | SUITE R Noun Report Error! | اشیا کا دستہ ۔ باہم مُلحق کمروں کا سلسلہ ۔ |
2 | SUITE R Noun Report Error! | نوکر چاکر جو کسی شخص کے جلو میں ہوں ملحقہ کمرے ایک قسم کی چیزیں ۔ |
3 | SUITE R Noun Report Error! | سوٹ ۔ ایپلیکیشن پروگرامز کا ایک سیٹ جو ایک پیک کے طور پر فروضت کیا جاتا ہے اس کی قیمت عموما انفرادی طور پر فروخت کی جانے والی ایپلیکیشنز سے کم ہوتی ہے ۔ |
4 | SUITE TOUR R Adjective Report Error! | باہم ملحق کمروں کا سلسلہ خصوصا ہوٹل میں ۔ |
5 | SUITED R Verb Report Error! | مقدمہ کیا ، دلکش نظر آیا ۔ |