| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | ABOUT-FACE R Noun, Verb, Interjection Report Error! | اِسَم و فعل ۔ فَجائیہ ۔ About turn فَجائیہ ۔ مُخالِف سَمت میں مُڑنا ۔ اِس طَرح گھُومنا کہ مُنہ دُوسری طَرف ہو جائے ۔ رائے ۔ پالسی وَغَیرہ ۔ پَلَٹنا ۔ اُلٹی طَرَف گھُومنا ۔ فَجائیہ : (about turn) ۔ فوج : گھُوم جانے ، رُخ پَلَٹنے کا حُکم ۔ |
| 32 | ABOUT-FACE R Noun Report Error! | بَرعکس ۔ بِلکُل اُلَٹ ہو جانا ۔ بَدَل دينا ۔ |
| 33 | ABOUT-SHIP R Verb, Interjection Report Error! | جَہاز کا راستَہ يا رُخ بَدَلنا ۔ |
| 34 | ABOUT-TURN R Noun, Verb Report Error! | مُخالِف سمت میں مڑنا ۔ اِس طرح گھومنا کہ منہ دوسری طرف ہو جائے ۔ |
| 35 | ABOUTSHIP R Noun, Adjective Report Error! | مخالف سمت میں ۔ دوسری طرف ۔ سامنے کی طرف ۔ |