Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ABSORPTION R Noun Report Error! | ملانے کا عمل ۔ جوڑنے یا شامل کرنے کا فعل ۔ |
12 | ABSORPTION ATELECTIC R Noun Report Error! | سانس اندر لینے میں کسی چیز کا رکاوٹ بننا مثلا رطوبت ، بیرونی عنصر ، رسولی یا بیرونی دباﺅ |
13 | ABSORPTION BAND R Noun Report Error! | جذبی پٹی ۔ |
14 | ABSORPTION BANDS R
Report Error! | انجذابی طیف میں نظر آنے والی پٹیاں ۔ |
15 | ABSORPTION BANDS OR ABSORPTION LINES R Adjective Report Error! | جب سفید روشنی کو کسی شے میں سے گزارا جاتا ہے تو وہ شے اس کے سات رنگوں میں سے بعض رنگوں کو جذب کر لیتی ہے ۔ |