Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | ACQUIRED HYDROCELE R Noun Report Error! | اکتسابی آبی رسولی |
27 | ACQUIRED HYDRONEPHROSIS R Noun Report Error! | اکتسابی استسقاء گردہ |
28 | ACQUIRED IMMUNE R Adjective Report Error! | وہ خصُوصیت جو ماحول کے اثر سے پیدا ہوئی ہو ۔ موروثی نہ ہو ۔ |
29 | ACQUIRED IMMUNE DEFICIENCY SYN DROME R Noun Report Error! | وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کے مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس جسے ایچ آئی وہ کہتے ہیں ۔ |
30 | ACQUIRED IMMUNE DEFICIENCY SYNDROME R Noun Report Error! | وہ مجموعہ علامات جو ۱۹۸۱ء میں لاس اینجلس امریکہ میں دریافت ہوا تھا اس کا باعث انسان کی مدافعتی نظام کو تباہ کرنے والی وائرس ہیں یہ وائرس لمفو سائٹ کے ایک گروپ کو تباہ کرتا ہے جس کی وجہ سے جسم کا مدافعتی نظام کمزور پڑ جاتا ہے اس مرض کی شدید حالت میں جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جن کی موجودگی مرض کی موجودگی ظاہر کرتی ہے اس مرض کی پرانی حالت میں لمف میں ابھار پیدا ہو جاتے ہیں ، بخار ہو جاتا ہے ، وزن گر جاتا ہے ، پیچس تھکاوٹ اور پسینے آتے ہیں اور نمونیہ بھی ہو جاتا ہے ۔ |