Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | ACRIDIDAE R Adjective Report Error! | ایکریڈائیڈا ۔ مفصل پایاں ۔ برونر ۱۹۰۰ ۔ چھ پاوں والے جانداروں کا خاندان ۔ ان کا پرونوٹم پیچھے کی طرف اور گردن کے پہلووں میں پھیلا ہوتا ہے ۔ اگلے پاوں پتلے باریک اور چمڑے کے ہوتے ہیں ۔ کان یا صوتی اعضا پیٹ کے دونوں طرف ایک ایک ہوتے ہیں ۔ عضو بیض ریزی چھوٹا اور مضبوط ہوتا ہے ۔ ٹڈیاں اور چھوٹے سینگ والے ٹڈے ۔ جھینگے ۔ |
42 | ACRIDINC R
Report Error! | ایکریڈائن ، بے رنگ سویوں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
43 | ACRIDINE R Noun Report Error! | ایک بے رنگ مُرکب جو رنگ سازی اور دوا سازی میں کام آتا ہے ۔ |
44 | ACRIDINE R Noun Report Error! | ايک بے رَنگ قَلمائی مُرَکَب ۔ |
45 | ACRIDITY R Adjective Report Error! | تیز کڑوا مزہ ۔ ترش مزاجی ۔ جھنجلاہٹ ۔ تلخی ۔ |