| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 126 | ACROMION R
Report Error! | نوک شانہ ۔ اخرمہ ۔ کَندھے کا اُبھار ۔ شانے کی ہڈی کا اُونچا حِصّہ |
| 127 | ACROMION R Noun Report Error! | کندھے کی ھڈی کا ابھار ۔ |
| 128 | ACROMION R Noun Report Error! | (تَشريحُ الاعضا) اخُرمَہ ۔ نوکِ شانَہ ۔ کَندھے کی ہَڈی کا باہِر کی جانِب ابھار ۔ |
| 129 | ACROMION PROCESS R Noun Report Error! | موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔ |
| 130 | ACROMIONECTOMY R Noun Report Error! | شانہ کے ابھار کو کاٹ دینا |