Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ADDITIVE METHOD OF COLOUR PHOTOGRAPHY R Noun Report Error! | کِسی تصویر کے تمام سُرخ حِصّے جو بہت چھوٹے چھوٹے نُقطوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔ |
12 | ADDITIVE PROCESS R Noun Report Error! | اجتماع پذیر خاصیت ۔ جمعی خاصیت ۔ |
13 | ADDITIVE PROPERTY R Adjective Report Error! | کوئی طبیعی خاصیت جو مُتعلقہ مادّے کی مقدار مثلاً اِس کے ایٹموں کی تعداد پر مُنحصر ہو ۔ |
14 | ADDITIVE VOLUMES. LEW OF R
Report Error! | جمعی حجموں کا قانون ، گیسوں کے مکسچر کا حجم انہی حجموں کی مقدار کے برابر ہوتا ہے جو ایک جیسے درجہ حرارت اور دباو کے تحت اجزا حاصل کرتے ہیں ۔ |
15 | ADDITIVES R Noun Report Error! | ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔ |