| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 286 | AERONEUROSIS R Noun Report Error! | ہَوائی عصبی تَغَيُّر ۔ ہَوائی اعصابی خَلَل ۔ اعصابی تَناو ۔ |
| 287 | AERONEUROSIS R Noun Report Error! | فضائی دباﺅ برقرار رکھنے والے آلات کے بغیر ہوائی جہاز چلانے کے نتیجے میں پائلٹ کے جسم کے خلیوں میں آکسیجن کی کمی سے پیدا ہونے والی پریشانی ، بے چینی اور بے خوابی کی علامات ۔ |
| 288 | AERONOMY R Noun Report Error! | فِضا کے بالائی طَبقات کے طِبعی اور کيمِيائی مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔ |
| 289 | AEROPATHY R Noun Report Error! | ہوا کے دبائو میں کمی کی وجہ سے مرض |
| 290 | AEROPAUSE R Noun Report Error! | زمین سے اوپر وہ سطح جہاں فضا انسان اور ہوائی جہاز کی حرکتوں کے لیے بیکار ہو جاتی ہے ۔ |