| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 321 | AFTER-HOURS R Adjective Report Error! | اوقات کار ختم ہونے کے بعد مشغول ہونے والا ۔ |
| 322 | AFTER-IMAGE R Noun Report Error! | پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔ |
| 323 | AFTER-KNOWLEDGE R Noun Report Error! | واقعہ ہو جانے کی بعد کی اطلاع ۔ |
| 324 | AFTER-LEECH R Noun Report Error! | بادبان کا پچھلا کنارا ۔ |
| 325 | AFTER-LIFE R Noun Report Error! | زندگی مستقبل ۔ آئندہ زندگی ۔ زندگی کا آخری حِصہ ۔ عاقبت ۔ |