| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6 | alexander graham bell died in 1922 in the united state
R Phrase Report Error! | الیگزینڈر گراہم بیل نے ١٩٢٢ میں امریکا میں وفات پائی |
| 7 | alexander graham bell invented the telephone R Phrase Report Error! | الیگزنڈر گراہم بیل نے ٹیلی فون ایجاد کیا |
| 8 | alexander graham bell was originally a scot R Phrase Report Error! | الیگزنڈر گراہم بیل دراصل سکاٹ لینڈ کا باشندہ تھا ۔ |
| 9 | ALEXANDER THE GREAT R Noun, Name, Greek, Historical Report Error! | سکندر 350 سے 10 جون 323 قبل مسیح تک مقدونیہ کا حکمران رہا۔ اس نے ارسطو جیسے استاد کی صحبت پائی۔ کم عمری ہی میں یونان کی شہری ریاستوں کے ساتھ مصر اور فارس تک فتح کرلیا۔ کئی اور سلطنتیں بھی اس نے فتح کیں جس کے بعد اس کی حکمرانی یونان سے لیکر ہندوستان کی سرحدوں تک پھیل گئ۔ اس کا انتقال 323 ق م میں ہوا۔ |
| 10 | ALEXANDER WAS ONCE A CRYING BABE R Idiom Report Error! | زیروں سے شیر ہوتے ہیں ۔ |