| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 121 | AMPHIPROTIC A SOLVENT SUCH AS WATER THAT CAN BOTH PROVIDE PROTONS AND REACT WITH THEM R Phrase Report Error! | ایسا محلل جیسے پانی جو پروٹانز مہیا بھی کر سکتا ہے اور ان سے تعامل بھی کرسکتا ہے ۔ |
| 122 | AMPHISABAENA R Adjective Report Error! | ایمفیسا بینا ۔ دو مونہی ۔ دو منہہ رکھنے والا تصوراتی سانپ دونوں سروں پر مونہہ ہوتا ہے ۔ |
| 123 | AMPHISARCA R Adjective Report Error! | منطقہ حارہ کے باشندے جن کے سائے کبھی جنوب کی طرف پڑتے ہیں اور کبھی شمال کیطرف ۔ |
| 124 | AMPHISEXUAL R Adjective Report Error! | دونوں جنسوں کی خصوصیتوں کی ترقی کی صلاحیت رکھنے والا ۔ |
| 125 | AMPHISPERMOUS R Adjective Report Error! | دو تخمی ۔ |