Urdu English Dictionary

 
57 result(s) found for the word 'ANALOG' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ANALOG R
Noun
Report Error!
اینالاگ ۔ ایسے ڈیوائس یا سگنل یا ان پر مشمتل ہونا جن کی مقدار میں کمی بیشی آتی رہے جیسا کہ وولیٹج یا آڈیو ۔
2 ANALOG CHANNEL R
Noun
Report Error!
اینالاگ چینل ۔ ایک کمیونیکیشن چینل جیسا کہ وائس گریڈ ٹیلیفون لائن جن کے سگنلز مستقلا تغیر پذیر رہتے ہیں اور دی گئی رینج میں سے کوئی بھی ویلیو حاصل کر لیتے ہیں ۔
3 ANALOG COMPUTER R
Noun
Report Error!
اینالاگ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو مستقل طور پر تغیر پذیر رہنے والے ڈیٹا کی پیمائش کرے ۔ جیسا کی سپیڈ اور ٹمپریچر ۔
4 ANALOG COMPUTER R
Noun
Report Error!
مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔
5 ANALOG DATA R
Noun
Report Error!
اینالاگ ڈیٹا ۔ کسی طبعی خاصیت میں مسلسل تغیر پذیری سے ظاہر کیا جانے والا ڈیٹا ۔ مثلا وولیٹج فریکونسی یا دبائو ۔ ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسمشن سے موازنہ کریں ۔

57 Search Results Found for 'ANALOG':

[1]  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ANALOG




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google