Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ANDROGEN R Adjective Report Error! | اینڈروجن ۔ نرزا ۔ مردانہ جنسی ہارمونز ۔ جو ثانوی مردانہ جنسی اعضا کی سرگرمی کو متحرک کرتے ہیں ۔ عام طور پر فوطوں اور ایڈرینل قشر سے برآمد ہوتے ہیں ۔ |
32 | androgen a male sex hormone such as testosterone secreted by the testes R Phrase Report Error! | نرزا ینڈروجن ، خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے والے ہارمون جو ثانوی مرانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ |
33 | ANDROGEN DEFICIENCY R
Report Error! | خصیوں اور ایڈرینل کارٹیکس سے خارج ہونے ولے ہارمون کی کمی جو ثانوی مردانہ خصوصیات کو کنٹرول کرتے ہیں، نرزا کی کمی |
34 | ANDROGENE R Noun Report Error! | نرتخم ، انسانی تخم |
35 | ANDROGENETIC ALOPECIC R Adjective Report Error! | بتدریج پیدا ہونے والا وہ گنج جو مردوں میں ۳۰ برس کی عمر کے بعد سر کی چوٹی سے شروع ہوتا ہے جبکہ عورتوں میں دیر سے شروع ہوتا ہے مگر عورتوں کی چوٹی سے گنج شروع ہونے کے بجاۓ بال چھد رے ہوتے چلے جاتے ہیں |