Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ANTISEPTICS R Noun Report Error! | دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے |
12 | ANTISEPTICS R
Report Error! | دافع تعفن ( جراثیم کش ) ۔ جراثیم کی نشوونما روکنے والی ادویات ۔ ایسی ادویات زندہ بافتوں پہ لگائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ڈیٹول ، ٹنکچر آیوڈین وغیرہ ۔ |
13 | antiseptics are certain chemicals to kill germs. R Phrase Report Error! | جراثیم کش ادویات جراثیموں کو مارنے کے لیے خاص کیمیائی مادے ہیں۔ |
14 | antiseptics method means the use of these chemicals. R Phrase Report Error! | جراثیم کش طریقہ کار کا مطلب ان کیمیائی مادوں کا استعمال ہیں۔ |