| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 151 | AQUAVALENT R Noun Report Error! | بے آبی نمک اور اس کے کرائیوڈریٹ کے پانی کے مابین سالماتی تناسب ۔ |
| 152 | AQUAVIT R Noun Report Error! | ایک قِسم کی شراب جو آلو وغیرہ سے تیار کی جاتی ہے ۔ |
| 153 | AQUE DUCT R Noun Report Error! | دماغ کے تیسرے اور چوتھے جوف کو ملانے والی نالی ۔ |
| 154 | AQUEDUCT R Latin Report Error! | قَنات آبی ۔ ایک قَنال ۔ دَماغ کے تیسرے اور چوتھے کہفے کو جوڑنے والی قَنال |
| 155 | AQUEDUCT R Noun Report Error! | نہر ۔ پکا نالہ ۔ چھوٹی نالی ۔ |