Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | ASBESTOS R Noun Report Error! | ریشے دار معدنی شے جس میں سے حرارت نہیں گزرتی او ر جسے آگ بھی نہیں لگتی اس کے بہت سارے استعمال ہیں ۔ |
2 | ASBESTOS R Noun Report Error! | پَہاڑ کپاس ۔ پَنبَہ کوبی ۔ ايک ريشہ دار معدنی شے جس کے ريشے باريک ؛ لچک دار ۔ |
3 | ASBESTOS R Greek Report Error! | اسبَسطوس ۔ ایک ریشہ دار مَعدنی شے جو حَرارَت کے لیے غَیر مُوصَل ہوتی ہے ۔ اِنسانی صِحَت کے لیے مُضِر ہے ۔ سانس کے ذریعے اندَر جا سَکتی ہے ۔ اِس کے اِستَعمال میں احتیاط ضَرُوری ہے |
4 | ASBESTOS R Adjective Report Error! | ایسبیسٹا س۔ ریشہ دار سلیکیٹ |
5 | ASBESTOS R Noun Report Error! | اسبسٹاس ۔ ریشہ دار معدنی مادہ ۔ |