Urdu English Dictionary

 
88 result(s) found for the word 'ATOMIC' :

Sr.English WordsUrdu Words
76 ATOMIC WEIGHT R
Adjective
Report Error!
ایٹمی وزن کسی عنصر کا ایٹم جتنی بار ہائیڈروجن کے ایٹم سے وزنی ہے وہ اُس کا ایٹمی وزن ہے یا اُتنی دفعہ ایک تخیلاتی عنصر کے ایٹمی وزن سے جو کہ آکسیجن کے ایٹم سے ۱۶ گنا کم وزنی ہے ۔
77 ATOMIC WEIGHT R
Noun
Report Error!
ایٹمی وزن ۔ چونکہ ایٹم کا تقریباً تمام وزن اِس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔
78 ATOMIC WEIGHT R
Noun
Report Error!
ايٹمی وَزَن ۔ جوہَری وَزَن ۔
79 ATOMIC WEIGHT UNIT R
Noun
Report Error!
ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔
80 ATOMIC WEIGHTS R

Report Error!
اٹامک ویٹ ( جوہری وزن ) کسی عنصر کے تمام ایٹموں کا اٹامک وزن یکساں ہوتا ہے ۔ البتہ ایک عنصر کے ایٹم کا وزن دوسرے عنصر کے ایٹم سے مختلف ہوتا ہے سی کے ایک ایٹم کی کمیت کا 1/12 اوسطافی ایٹم ، اٹامک ویٹ کی نسبت رکھتا ہے ۔ عناصر کے جوہری اوزان ان ان کے کیمیائی معادل اور ان کی گرفت میں ایک نسبت رکھتے ہیں ۔

88 Search Results Found for 'ATOMIC':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  15  [16]  17  18  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ATOMIC




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google