| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 56 | AXIL R Noun Report Error! | وہ بالائی زاویہ جو کِسی درخت کے پتّوں اور تنوں یا شاخ اور تنے کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
| 57 | AXIL R Noun Report Error! | بغل ۔ وہ بالائی زاویہ جو پتے اور ڈنٹھل کے درمیان ہوتا ہے ۔ |
| 58 | AXIL R Adjective Report Error! | ایگزل ۔ بغل گوشہ ۔ پتے کی بالائی سطح اور ڈنٹھل کے درمیان زاویہ یا شاخ اور تنے کے درمیان بالائی زاویہ ۔ |
| 59 | AXIL R Noun Report Error! | (نَباتِيات) بَغَل ۔ گوشَہ ۔ |
| 60 | AXIL GRADIENT R Adverb Report Error! | محوری ميلان ۔ کسی عضو کے غو ريہ ميں آہستہ آہستہ تغير پيدا ہونا ۔ |