| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 196 | AZO COUPLING R
Report Error! | ایزوکپلنگ ایسا ایرومیٹک ڈائی ایزو مرکب جو کسی مناسب نکلیو فلیک عامل کے ساتھ تعامل کر کے نائٹروجن کا مرکب بناتا ہے ۔ اس تشکیل کو ایزو کپلنگ کہا جاتاہے ۔ |
| 197 | azo coupling the formation of a diazo compound
R Phrase Report Error! | ایزوکپلنگ ، ایک ایرومیٹک ڈائی ایزو مرکب کسی مناسب نکلیوفلک عامل کے ساتھ تعامل کر کے ایک نائٹروجن مرکب بناتا ہے ، اس بناوٹ کو ایزوکپلنگ کہتے ہیں ۔ |
| 198 | AZO DYE R Noun Report Error! | (کِيمِيا) نائٹروجَنی خِضاب ۔ |
| 199 | AZO DYES R
Report Error! | ایزو دائز ۔ ایسے ایزو مرکبات والے رنگ جو اُون اور کپاس کے لیے تیزابوں میں شامل کیے جاتے ہیں (انہیں نائٹروجن رنگ بھی کہا جاتا ہے)۔ |
| 200 | AZO DYES R Noun Report Error! | مین ایزو گروپ کے رنگ یعنی زرد سُرخ یا براوٴن شامِل ہوتے ہیں ۔ |