| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 51 | APPLE-JOHN R Noun Report Error! | ایک قسم کا سیب جو دو سال تک رہتا ہے اور خراب نہیں ہوتا ۔ |
| 52 | APPLE-MOTH R Noun Report Error! | سیب کا ایک کیڑا ۔ |
| 53 | APPLE-PIE R Adjective Report Error! | ہَر طَرَح بہتَرين ۔ مُکَمَّل ۔ عُمدَہ ۔ |
| 54 | APPLE-PIE BED R Noun Report Error! | غلافی بستر ۔ ایسا بستر جس کی چادریں اس طرح تہ کی گئی ہوں کہ سونیوالے کی ٹانگیں نیچے نہ گر سکیں ۔ |
| 55 | APPLE-PIE ORDER R Noun Report Error! | کامل تنظیم ۔ حد درجہ صفائی ۔ |