391 | BEASAT IBRAHEEMI R Name Report Error! | بعثت ابراہيمیؑ ۔ عرب کی دينی تاريخ کا آغاز حضرت ابراہيمؑ سے ہوتا ہے ۔ آپ سے پہلے سارے عالم ميں گمراہی اور ضلالت چھائی ہوئی تھی ۔ روئے زمين پر ايک قوم بھی خالص اللہ واحد کی پرستش کرنے والی نہ تھی ۔ انسانوں کو معبودی کا دعوٰی تھا ۔ حضرت ابراہيمؑ کے وطن بابل ميں نمرود اپنا مجسمہ پجواتا تھا ۔ اور قُوّت کے زور سے اپنی معبودی منواتا تھا ۔ اس دور ميں اللہ تعالٰی نے حضرت ابراہيمؑ کو نور ہدايت دے کر بھيجا ۔ |