| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6 |  BEL CANTO R Noun Report Error! | آپرا کا ایک مترنم رومانی انداز موسیقی جِس میں بھر پور عریض و بسیط سُر اور ہموار ترتیب ہوتی ہے ۔ | 
| 7 |  BEL ESPRIT R Noun Report Error! | بزلہ سنج ، لطیفہ گو شخص ۔ مسخرہ ۔ جوکر ۔  | 
| 8 |  BEL PAESE R Noun Report Error! | ایک طرح کا بہت چِکنا پنیر جو اِبتداً اِٹلی میں بنتا تھا ۔ | 
| 9 |  BEL-ESPRIT R Noun Report Error! | ذہین لطیفہ گو ۔ ظریف ۔ بذلہ سنج ۔ ہوشیار ۔ | 
| 10 |  BELA R Noun Report Error! | صحارا کا ایک خانہ بدوش قبیلہ ۔ |