| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 376 | benzenoid structurally related to benzene R Phrase Report Error! | بنزے نائیڈ ، یہ ساخت میں بنزین سے ملتا جلتا ہے ۔ |
| 377 | BENZETHONIUM CHLORIDE R Noun Report Error! | مقامی دافع تعفن اور محفوظ کرنے والا مادہ |
| 378 | BENZHEXOL R
Report Error! | منہ کی خشکی ۔ |
| 379 | BENZHEXOL R Noun Report Error! | پارکنسنزم میں دی جانے والی دوا جو تشنج دور کرتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں منہ کا خشک ہونا اور متلی ہونا شامل ہیں ۔ |
| 380 | BENZHYDROL R Noun Report Error! | بنز ہائیڈ رول ۔ |