| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 351 | BIOSTATICS R Noun Report Error! | حَياتِياتی سَکُونِيات ۔ |
| 352 | BIOSYNTEMATICS R Adjective Report Error! | بائیو سسٹمیٹک ۔ حیاتیاتی جماعت بندی ۔ جماعت بندی کی شاخ جس میں انواع کے تنوع کا علم زیر مطالعہ لایا جاتا ہے ۔ اس میں خصوصی سطح پرنسل کشی کے تجربات کیے جاتے ہیں ۔ |
| 353 | BIOSYNTHESIS R Noun Report Error! | حیاتی تالیف ۔ کسی زندہ جسم میں کیمیکل کی اندرونی ساخت ۔ کیمیائی طریقے سے بنا ہوا زندہ جسم ۔ |
| 354 | BIOSYNTHESIS R Adjective Report Error! | بائیو سینتھیز ۔ حئی تالیف ۔ زندہ اجسام کے ذریعے کیمیائی مرکبات کی تالیف ۔ |
| 355 | BIOSYNTHESIS R Noun, Adjective Report Error! | زِندہ اجسام میں سادہ اجزا سے پیچیدہ مُرکبات کی تیاری ۔ |