Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BISE R Noun Report Error! | جَنُوب مَشرَقی فَرانس سُوئيٹزر لينڈ اور مُلحَقَہ علاقوں ميں شمال يا شَمال مَشرَق سے چَلنے والی خُشک سَرد ہَوائيں ۔ |
2 | BISE R Noun Report Error! | جنوبی فرانس اور سویٹزر لینڈ کی سرد ہوائیں ۔ |
3 | BISECT R
Report Error! | دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا ۔ |
4 | BISECT R Verb Report Error! | تَنصيف کَرنا ۔ دو حِصوں ميں تَقسيم کَرنا ۔ |
5 | BISECT R Adjective Report Error! | بائی سیکٹ ۔ تنصیف ۔ نصف کرنا دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہے یہ حصے ایک دوسرے کے برابر ہوں یا نہ ہوں ۔ |