Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BOND R Verb Report Error! | پتھر یا اینٹیں جوڑنا ۔ کلمبو لگا کر مضبوط کرنا ۔ |
12 | BOND R
Report Error! | بانڈ ۔ گرفت ۔ اس سے مراد وہ قوت جاذبہ ہے جو کسی کیمیائی مرکب میں ایٹموں یا ایٹموں کے گروہوں کو آپس میں پیوست رکھتی ہے ۔ |
13 | BOND R Noun, Adjective Report Error! | وہ قُوَّت جو کِسی مالیکیول میں ایٹموں کو یکجا رکھتی ہے ۔ |
14 | BOND , ADMINISTRATION R Noun Report Error! | تمسک اہتمام ترکہ ۔ |
15 | bond a link between two or more atoms ionic bondind cvalent bonding hydrogen bonding R Phrase Report Error! | گرفت بانڈ ، ایک کیمیائی مرکب میں ایک جوہر جو دوسرے کے ساتھ ملا ہوتا ہے ، اس کی نمائندگی گرفت سے کی جاتی ہے ۔ |