Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | BRIT, BRITT R Noun Report Error! | شُمالی بحرِ اوقِيانوس کی چھوٹی مَچھلِياں ۔ |
2 | BRITAIN
R Noun, Name, English, Geology, Historical Report Error! | مملکت متحدہ برائے برطانیہ عظمی و شمالی آئر لینڈ جسے عام طور پر "یو کے" یا "برطانیہ" کے طور پر جانا جاتا ہے شمال مغربی یورپ کا ایک ملک ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ اور شمالی آئرلینڈ کے علاوہ ملحقہ سمندر کے مختلف جزائر پر پھیلا ہوا ہے۔, برطانیہ ایک سیاسی اتحاد ہے جو 4 ممالک انگلستان، اسکاچستان، ویلز اور شمالی آئرلینڈ سے مل کر بنا ہے۔آبادی 60.2 ملین ہے |
3 | BRITAIN R Noun Report Error! | انگلستان ۔ ویلز اور سکاٹ لینڈ ۔ |
4 | BRITAIN R Noun Report Error! | سلطنت برطانیہ ۔ |
5 | BRITAIN, GREAT R Noun Report Error! | برطانیہ عضم ۔ |