| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | besides a transmitter and a receiver thetele phone has a dial with number on it to help you dial any number that you want R Phrase Report Error! | ٹراسمیٹر اور ریسیور کے علاوہ ٹیلی فون کا ایک نمبروں والا ڈائل ہوتا ہے جو آپ کو مطلوبہ نمبر ملانے کے لئے آپ کی مدد کرتا ہے ۔ |
| 17 | besides chips could even remember brookfield in wetherby time. R Phrase Report Error! | اس قسم کی بات پر اترا سکتے تھے علاوہ ازیں چپس کو کو حتی کہ ویدربائی کے دور کا بروک فیلڈ بھی یاد تھا۔ |
| 18 | besides making a promise he kept it
R Phrase Report Error! | وعدہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس نے اسے پورا بھی کیا
|
| 19 | Besides sports and Kabbadi matches a village fire is also popular recreation for the village folk R Phrase Report Error! | سپورٹس اور کبڈی میچوں کے علاوہ دیہاتی میلہ بھی دیہاتی لوگوں کے لئے تفریح کے لئے مشہور ھے |
| 20 | besides the great mosque the capital could already boast a bridge, R Phrase Report Error! | اس عظیم الشان مسجد کے علاوہ دارالخلافہ پہلے ہی ایک پل رکھنے پر اترا سکتا تھا۔ |