Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | BUFFER STOCK ECON R Adjective Report Error! | مالی تباہی کے خلاف تحفظ کے لیے زر محفوظ یا تمسکات یا سستا خریدا ہوا خام مال ۔ |
62 | BUFFER ZONE R Noun Report Error! | دو دشمن فوجوں کے درمیان حائل علاقہ ۔ |
63 | BUFFER-STATE R Noun Report Error! | دو متحارب ممالک کے درمیان غیر جانبدار ریاست ۔ حائلی مملکت ۔ |
64 | BUFFERED R
Report Error! | نقصان دہ اثرات کم کیے ۔ |
65 | BUFFERED R Adjective Report Error! | بفرڈ ۔ حاجب ۔ حائل میں آنے والی تبدیلیوں کی مزاحمت جب تیزاب یا اساس شامل کیے جاتے ہیں ۔ بہت سے حیاتیاتی سیال اور سمندری پانی یہ وصف رکھتے ہیں ۔ |