Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | CANDIDATE R Adjective Report Error! | اُمیدوار وہ شخص جو کسی تقرر عہدے یا اعزاز کے لیے کوشش کر رہا ہو یا جس کا نام تجویز کیا گیا ہو ۔ |
2 | CANDIDATE R Noun Report Error! | امیدوار ۔ خواستگار ۔ طالب ۔ |
3 | CANDIDATE R Noun Report Error! | اُميد وار ۔ ايسا شَخَص جِس کا نام کِسی عہدے کے لِيے تَجويز کِيا گَيا ہو ۔ |
4 | CANDIDATE R
Report Error! | اُمیدوار ( کسی جگہ یا عہدے کے لئے ) ۔ |
5 | CANDIDATE KEY R Noun Report Error! | کینڈیڈیٹ کی ۔ کسی قطار کے لیے ایک ریلیشن میں موجود انفرادی آئیڈ ینٹیفائر ۔ |