| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 31 | CARDIAC IMPULSE R Noun Report Error! | دل کی دھڑکن کی وجہ سے سینے کی دیواروں کو جھٹکے لگنا |
| 32 | CARDIAC INDEX R Noun Report Error! | رنگوں کا معیار معلوم کرنے کا پیمانہ |
| 33 | CARDIAC INSUFFICIENCY R Noun Report Error! | دل کا اپنے افعال انجام نہ دینا |
| 34 | CARDIAC MURMUR R Noun Report Error! | دل کی سرسراہٹ |
| 35 | CARDIAC NEUROSIS R
Report Error! | قلبی خلل اعصاب ، ذہنی عدم تسکین کا مرض جس سے مریض واقف نہیں ہوتا. یہ ذہنی نقص کیوجہ سے ہوتا ہے. یہ عام طور پر چار طرح اثر انداز ہوتاہے. پریشانی کی حالت، اضطراب، ہسٹیریا اور جنون. یہ مریض کے ماحول میں پریشانیوں اور دباؤ کی وجہ سے ہوتا ہے |