Urdu English Dictionary

 
24 result(s) found for the word 'CELLULOSE' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 CELLULOSE R
Latin
Report Error!
ایک پولی سکیرائیڈ جو اِنسان میں نا قابلِ ہَضَم ہے
7 CELLULOSE R

Report Error!
سیلولوز ۔ ایک پولی سیکڑائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے ۔ جہاں یہ پانی جذب کرکے پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ اسے لکڑی کے گودے ، کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس کا استعمال کاغذ ، ریان ، پلاسٹک اور دھماکہ خیز مواد میں ہوتا ہے ۔ زندہ انواع کا پچاس فیصد سیلولوز پر مشتمل ہوتا ہے ۔
8 CELLULOSE R
Noun
Report Error!
خلوی مادّہ ۔ چوبی ریشے جِن سے پودوں کے ٹھوس حِصّے بنتے ہیں ۔
9 CELLULOSE R

Report Error!
سیلولوز ۔ ایک پولی سیکٹرائیڈ جوقدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ۔
10 CELLULOSE R

Report Error!
سیلولوز ۔ ایک پولی سکٹرائیڈ جو قدرتی حالت میں وسیع طور پر پایا جاتا ہے ۔ یہ پودوں کی دیوار خلیہ میں ہوتا ہے جہاں یہ پانی جذب ہو کر پھول جاتا ہے ۔ اس کے بڑے مالیکیول گلوکوز یونٹ کی لمبی غیر شاخدار زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔اسے لکڑی کے گودے کپاس اور دوسرے نباتاتی ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

24 Search Results Found for 'CELLULOSE':

1  [2]  3  4  5  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word CELLULOSE




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google