| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 971 | CITRIC R Adjective Report Error! | سٹرک۔ ترنجی۔ چکوترا۔ |
| 972 | CITRIC ACID R Noun Report Error! | سٹرک ایسڈ۔ لیمونی تُرشہ۔ لیموں کا تیزاب۔ |
| 973 | CITRIC ACID R
Report Error! | سٹرک ایسڈ ۔ سفید حل پذیر قلمی ترشہ (تیزاب) ذائقہ ترش ہوتا ہے لیموں اور دوسرے ترش پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 974 | CITRIC ACID R Noun Report Error! | لیمُوں کا تیزاب ۔ تیزابی مادّہ جو کھٹے پھلوں مثلاً لیمُوں میں تُرشی پیدا کرتا ہے ۔ |
| 975 | citric acid R Phrase Report Error! | لیموں کا تیزاب : تیزان جو لیموں میں موجود ہوتا ہے ۔ پیشاب اور پوٹاشیم سٹریٹ کے طور پر عام مستعمل ہے ۔ |