Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | COGGING R Noun Report Error! | جب دو شہتیر ایک دُوسرے کے اُوپر رکھے جاتے ہیں تو اِنھیں تھوڑا تھوڑا سا کاٹ دیا جاتا ہے تا کہ وہ ایک دُوسرے پر اچھی طرح بیٹھ جائیں اور اپنی جگہ سے کھِسکنے نہ پائیں ۔ |
27 | COGGLE R Noun Report Error! | پانی سے گھسا ہوا گول پتھر ۔ |
28 | COGGLE R Verb Report Error! | لڑکھڑانا ۔ |
29 | COGGLY R Adjective Report Error! | لرزاں ۔ متزلزل ۔ ناپائیدار ۔ |
30 | COGHITION R Noun Report Error! | وقوف ، درایت |