Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | COMMUNITY CARE R Adjective Report Error! | خصوصی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کو عام معاشرے میں رہنے کے قابل بنانے کی خدمات ۔ |
12 | COMMUNITY CENTER R Noun Report Error! | مَرکَزِ جَماعت ۔ جَمعیتی مَرکَز ۔ سَماج گھَر ۔ چوپال ۔ |
13 | COMMUNITY CENTRE R Adjective Report Error! | وہ جگہ جہاں رضا کار تنظیموں کی طرف سے سماجی سرگرمیوں کا انعقاد ہوتا ہو ۔ |
14 | COMMUNITY CENTRE R Noun Report Error! | برادری خانہ ۔ فرقہ خانہ ۔ |
15 | COMMUNITY CHEST R Noun Report Error! | سَماجی گولَک ۔ خَیراتی کاموں کے لیے رَقَم جَمَع کَرنے کی مُنَظَّم تحریک ۔ |