Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | CONCURRENT REACTION R Noun Report Error! | دو یا اِس سے زائد ردِّ عمل میں سے کوئی ایک جِس کا دُوسرے سے تعلُّق ہو اور جو عام طَور پر دُوسرے پر اِنحصار کرتا ہو ۔ |
22 | CONCURRENT RESOLUTION R Noun Report Error! | مُتفِق علیہ قرارداد ۔ مقنّنہ میں مُشترکہ تَجویز ۔ |
23 | CONCURRENT TEACHER EDUCATION R Adjective Report Error! | اتصالی ٹیچر ایجوکیشن ۔ زیر تربیت اساتذہ کی وہ تعلیم جس میں وہ مواد اور طریقے ایک ساتھ پڑھیں ۔ |
24 | CONCURRENT VALIDITY R Adjective Report Error! | ہم پلہ صحت ۔ شماریاتی آزمالیش کی وہ صحت و درستگی جس میں وہ دیگر اسی طرح کی آزمایشوں کے ہم پلہ ہو ۔ |
25 | CONCURRENTLY R Adverb Report Error! | ساتھ ساتھ ۔ ہم راہ ۔ سَنگ سَنگ ۔ |