Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | COWBERRY R Noun Report Error! | جھڑ بیری ۔ گوندنی یا پھل جو چراگاہوں میں اگنے والی جھاڑیوں میں لگتے ہیں ۔ |
92 | COWBIRD R Noun Report Error! | سار ۔ امریکی مینا ۔ گاۓ پرندہ ۔ |
93 | COWBOY R Noun Report Error! | کاوٴ بواۓ ۔ گوالا ۔ گوالیا ۔ |
94 | COWCATCHER R Noun Report Error! | انجن کا چھاج ۔ ریل انجن کے سامنے فولادی چوکھٹا جو رستے سے رکاوٹیں دور کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔ |
95 | COWED R Adjective Report Error! | بزدل ۔ڈرپوک ۔ |