| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | CRASH-HELMET R Noun Report Error! | چمڑے یا پلاسٹک کا حفاظتی خود ۔ |
| 27 | CRASH-LAND R Noun Report Error! | دشواریوں کی حالت میں ہوائی جہاز کو اتارنا جس سے اس کو نقصان پہنچے ۔ |
| 28 | CRASH-LAND R Verb Report Error! | ہنگامی اُتارنا ۔ ہنگامی حالات میں ہوائی جہاز کو نقصان پہنچاتے ہوۓ زمین پر اُتارنا ۔ |
| 29 | CRASH-LANDING R Verb Report Error! | خراب یا تباہ ہو کر نیچے آ رہنا یا آگرنا ۔ |
| 30 | CRASH-PROGRAMME R Noun Report Error! | دھماکہ خیز پروگرام ۔ |