Sr. | English Words | Urdu Words |
26 | CROOKES TUBE R Noun Report Error! | شیشے کی نلکی جِس میں گیس کا بہت کم دباوٴ ہوتا ہے اور جب اِس سے برقی رو گُزاری جاتی ہے تو اِس سے چمک دار سبز روشنی پیدا ہوتی ہے ۔ |
27 | CROOKES TUBE R Noun Report Error! | انگریز سائنس دان سر۔ڈبلیو۔کُروکس کے نام پَر ۔ کُروکس نلی ۔ ایک نلی جِس میں سے ہَوا نِکال کَر خلا پیدا کَر دیا جاتا ہے ۔ مَنفِی شُعاع کی خَصُوصیّات کا مُظَاہرہ کَرنے کے لیے اِستَعمال ہونے والی نلی ۔ |
28 | CROOKES,S TUBE R
Report Error! | قناعت شعبی ۔ نرخرے کے دو شعبوں میں سے کسی شعبے کی نالی جس میں سے ہوا پھیپھڑوں میں آتی جاتی ہے ۔ |
29 | CROOKES,S TUBE R
Report Error! | ایک قسم کی خلائی نلکی جس سے گیس کی بعض خاصیتیں دکھائی جاتی ہیں ۔ |
30 | CROOKNECK R Noun Report Error! | کَج گَردنی ۔ ایک قِسم کا کَدو ۔ لَمبی اور ٹیڑھی گَردَن والا کَدو ۔ |