Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | DELTA WAVE R Noun Report Error! | ڈیلٹا لہر۔ گہری نیند میں موج دماغ۔ |
22 | delta-cortef R Phrase Report Error! | ڈیلٹا کارٹیف ۔ پریڈنیسولون ایک تالیفی ہارمون جو خواص میں کورٹیسون کے مشابہ ہے لیکن اس سے جانبی اثرات کم ہوتے ہیں ۔ |
23 | delta-cortelan R Phrase Report Error! | ڈیلٹا کارٹی لان ۔ پریڈنیسون ۔ کورٹیسون سے اخذ شدہ لیکن کم خوراک میں اثر زیادہ کرتا ہے ۔ |
24 | deltacortone R Phrase Report Error! | کورٹیسون سے حاصل شدہ لیکن اس کی خوراک کم دی جاتی ہے ۔ کیونکہ زیادہ موثر ہے ۔ |
25 | DELTACORTRIL R Name Report Error! | پریڈ نیسیلون کا تجارتی نام ۔ |