| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 46 | DIAMOND WHEEL R Noun Report Error! | سخت جواہرات کو چمکانے کی فلزی چرخی جس میں الماسی سفوف اور تیل کا استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 47 | DIAMOND WISE R Adverb Report Error! | الماس کے طور پر ۔ ہیرے کے طور پر ۔ |
| 48 | DIAMOND WORK R Verb Report Error! | ( تعمیرات ) لوزی نقش و نگار بنانا ۔ |
| 49 | DIAMOND-BACK R Noun Report Error! | ایک قسم کا پتنگا ۔ ایک قسم کا کچھوا ۔ |
| 50 | DIAMOND-CUT R Adjective Report Error! | چمکدار کونوں والا ۔ |